tag:blogger.com,1999:blog-14836625827494241872024-03-14T11:17:19.966+05:00چکوال پوسٹپاکستان، دنیا بھراورضلع چکوال سے اہم ترین خبروں کے ہمراہUnknownnoreply@blogger.comBlogger1055125tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-28145217631036987602021-04-15T10:06:00.002+05:002021-04-15T10:06:28.176+05:00ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع
کراچی. : ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع کردی گئی۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی موٹر وے علی شیر جاکھرانی بتایا کہ موٹر وے سائوتھ زون کے پاس اس وقت ملک کا سب سے زیادہ936 کلومیٹر کا علاقہ ہے، اس میں ہمارا فوکس کراچی سے حیدرآباد کا راستہ ہے جہاں سب سے زیادہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔ اس علاقے میں ایک Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-43862331039856353352021-03-27T11:23:00.001+05:002021-03-27T11:23:09.779+05:00مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبی حیرت انگیز چیز نکل آئی، ڈاکٹرز بھی حیران
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبی ایسی چیز نکل آئی جسے ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے ڈاکٹرز ایک مریض کے پیٹ سے 60فٹ لمبا کیڑا نکال کر حیران رہ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے مغربی صوبے نونگ کھائی میں 67 سالہ مریض پیٹ کے درد کیشکایت لے کر اسپتال پہنچا ۔ ڈاکٹرز نے مریض نے پیٹ کے سیمپلز لیے اور لیب بھجوائے Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-81315139338830548312021-03-25T11:53:00.000+05:002021-03-25T11:53:06.837+05:00لڑکی نے سہاگ رات کو اپنے شوہرکو کیا چیز کھلا دی، پھرکیا ہوا؟
جہلم (چکوال پوسٹ)جہلم کےایک علاقے میںایک نئی نویلی دلہن شادی کی رات ہی گھر سے نقدی اور زیور لےکر فرار ہوگئی ہے۔خبررساں ذرائع کےمطابق جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو نشہ آور چیز کھلا کر بےہوش کردیا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ دلہے کے اہل خانہ کاکہنا ہے کہ آج لقمان کے ولیمے کی تقریب Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-24168875807521098892021-03-24T11:22:00.001+05:002021-03-24T11:22:08.540+05:00۔۔۔۔ ورنہ آپ بھی اِن سنگین بیماریوں میں مبتلا ہوسکتی ہیں
امریکی ماہرین کے مطابق میاں بیوی کے مابین اگر روزانہ تعلقات میں اُتار آتا رہے تو اس کا منفی اثر بیویوں پر بہت زیادہ پڑتا ہے اور وہ آہستہ آہستہ امراض قلب، فالج، ذیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوجاتی ہیں۔ جبکہ مرد حضرات اس صورتحال کا اکثر مقابلہ کر لیتے ہیں۔ماہرین کی جانب سے تحقیق کی گئی جن میں 226 وہ شادی شدہ جوڑے شامل تھے۔جن کی 20 سال قبل شادی ہوئی تھی۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-54449305608910328182021-03-11T15:54:00.002+05:002021-03-11T15:54:54.558+05:00شادی کے نام پر فراڈ ؛ سوتیلا باپ بیوپاری بن گیا
سوتیلا باپ محمد سرور دستاویزات میں ہیر پھیر کر کے بیٹی کی شادی طے کرواتے وقت لوگوں سے لاکھوں روپے وصول کرتا ہے اور ایک دو ماہ بعد طلاق بچی کو استعمال کر کے طلاق لے لیتا ہے۔ایک سال کے اندر کتنے واقعات کیئےدستاویزی ثبوت اسکے موجودہ شوہر اورنگزیب نے فراہم کئے اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اس فراڈ خاندان نے مجھ سے شادی کے نام پر فراڈ کیا ہے۔مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔ رپورٹر کے مطابق Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-29798358232054529372021-03-10T04:27:00.000+05:002021-03-10T04:27:09.772+05:00رخصتی پر زیادہ رونے سے دلہن کی موت واقع ہوگئی
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اوڈیشا میں رخصتی کے وقت دلہن کی اچانک موت سے شادی کی خوشیاں، سوگ میں بدل گئیں۔بھارت میں رخصتی کے وقت دلہن بے ساختہ روئی اور اس دوران دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت واقع ہوگئی۔مذکورہ واقعہ بھارت کی ریاست اوڈیشا کے ضلع سون پور میں پیش آیا اور دلہن کی شناخت گپتسواری ساہو عرف روزی کے نام سے ہوئی۔جلندا گاؤں سے تعلق رکھنے والی روزی ساہو ضلع بالاگیر میں تیتل گاؤں کے Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-38291883739672734232021-03-08T04:13:00.005+05:002021-03-08T04:13:39.140+05:00اس کی نہیں میری دکان سے چاٹ کھاؤ،ڈنڈوں کی برسات
نیو دہلی (چکوال پوسٹ ) اکثر دکان مالکان گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ رنے کے لیے دلچسپ آوازیں لگاتے ہیں اور ا س چکر میں وہ کچھ لڑکے بالے دہاڑی پر لیتے ہیں جو دکان کے باہر کھڑے ہو کر آنے جانے والوں کو اپنی دکان کے اندر آنے اور کھانا کھانے کی دعوت دیتے نظر آتے ہیں۔دکان کے یہ“ہرکارے“لوگوں کو بعض اوقات زبردستی کھینچتے بھی نظر آتے ہیں چاہے کسی نے کھانا کھانا ہو یا نہ کھانا ہو۔اس وقت ان کی مثال انUnknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-18363517293041953552021-03-07T08:54:00.002+05:002021-03-07T08:55:24.930+05:00باتھ روم کے شیشے کے پیچھے کیا تھا؟
امریکا میں ایک خاتون اپنے باتھ روم کا شیشہ ہٹانے پر اس کے پیچھے پورا اپارٹمنٹ دریافت ہونے پر حیران رہ گئیں۔امریکی شہر نیویارک کی رہائشی خاتون سمانتھا ہرٹز نے اپنی اس دریافت کی سلسلہ وار ویڈیوز ٹک ٹاک پر پوسٹ کیں جنہیں اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور لائیک کر چکے ہیں۔
سمانتھا کا کہنا تھا کہ ان کے باتھ روم میں کوئی کھڑکی نہیں تھی لیکن وہاں بہت تیز Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-68832471662230137122021-03-04T13:33:00.006+05:002021-03-04T13:33:47.056+05:00 سفاک شوہر نے طلاق کے بعد بیوی کو برہنہ کر کے محلے کے چکر لگوائے
نوشہرہ(چکوال پوسٹ) نوشہرہ میں سفاک شوہر نے طلاق کے بعد بیوی کو برہنہ کر کے محلے کے چکر لگوائے۔نوشہرہ میں ظلم اور بربریت کی ایک اور داستان رقم ہو گئی،نوشہرہ کے علاق سھرے کورونہ خویشگی بالا میں ایک شخص کی سفاکیت انتہا کو پہنچ گئی۔نشئی شوہر نے پیسوں کی خاطر مکروہ دھندہ کرنے سے انکار پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور برہنہ کر کے پورے محلے کے چکر لگوائے۔متاثرہ خاتون کے مطابق دادرسی کے لیے مقامی Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-88025794169103368122021-02-27T16:51:00.000+05:002021-02-27T16:51:03.776+05:00بحث کیوں کی۔۔۔۔ لڑکی نے نوجوان کے دانت توڑڈالے
لیور پول (چکوال پوسٹ) بھئی احتیاط بہت ضروری ہے وگرنہ آپ کا منہ تو اب نہیں بچنا کہ لڑکیاں بذات خود اب منہ زور ہو چکی ہیں۔وہ دن گئے جب لڑکے دھونس جما کر لڑکیوں کو خاموش کرا دیا کرتے تھے اب تولڑکیاں سارے حساب موقعہ پر ہی چکا دیتی ہیں۔مستقبل سے متعلق اگر منصوبہ بندی کرنا ہو تو ا س میں بحث کرنے اور اپنے مرضی تھوپنے سے گریز کیجیے وگرنہ اسی قسم کی بحث کے نتیجے میں ایک نوجوان اپنے دانت تڑوا Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-46243311225240089802021-02-26T08:11:00.002+05:002021-02-26T08:11:12.772+05:00"پیر نا بالغ"
ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو جمعرات کے روز سماعت کے بعد الیکشن کمیشن پاکستان نے کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں نیا الیکشن کروانے کا حکم دیا، نئے الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کی طرف سے 18 مارچ مقرر کی گئی. اس طرح 18 مارچ کو ایک مرتبہ پھر این اے 75 میں موجودہ حکومتی پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-79614831056902319542021-02-26T03:44:00.005+05:002021-02-26T03:44:53.486+05:00بستر مرگ پر نرس نے 5000 بچوں کو بدلنے کا اعتراف کرلیا
زمبیہ (چکوال پوسٹ) میٹرنٹی وارڈ میں بارہ سال تک کام کرنے والی نرس نے بستر مرگ پر پانچ ہزار سے زائد نومولود بچوں کو تبدیل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نرس نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ میں نے اپنی بارہ سالہ نوکری کے دوران کئی جوڑوں کے بچوں کو آپس میں تبدیل کر دیا۔ نرس نے کہا کہ میں نے محض تفریح کے لیے نومولود بچوں کو اُن کے اصل والدین کی بجائے دوسرے جوڑوں کو دیا۔خدا کے Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-31044483242767803712021-02-14T15:08:00.000+05:002021-02-14T15:08:16.362+05:00بکری نے کسان کو مالامال کردیا
نئی دہلی : افریقی بکری نے بھارتی کسان کی زندگی کی بدل دی، افریقی بکری کی بدولت غریب کسان مالا مال ہوگیا۔سونے کا انڈہ دینے والی مرغی کی بدولت کسان کو غریب سے امیر بننے کی کہانی کو یقیناً آپ نے سن رکھی ہوگی لیکن بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک گاوٗں سے تعلق رکھنے والی کسان کی غربت ایک بکری سے ختم کی ہے۔کسان سندیپ پرس رام مسل کی اس افریقی بکری کی قیمت 1 لاکھ 51 ہزار روپے ہے، جو ایک بُلیٹ موٹرUnknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-52975856733054012242021-02-14T07:26:00.004+05:002021-02-14T07:26:37.554+05:00قدرت کا اوبر سسٹم
2021 اتوار 4 1فروری ’’میں گھر سے نکلنے لگا تو میں نے خلاف معمول اپنی جیبوں میں کرنسی نوٹ ٹھونسنا شروع کر دیے‘ جاوید صاحب آپ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں میں جیب میں کیش نہیں رکھتا‘ کریڈٹ کارڈ لور ہوں‘ کارڈ دیتا ہوں اور آرام سے خریداری کر لیتا ہوں لیکن اس دن میرے دل میں نہ جانے کیا آیا ؟میں نے نوٹ اٹھائے اور اپنی جیبوں میں ٹھونس لیے‘‘ وہ رکے‘ لمبا سانس لیا اور بولے’Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-30481276632369525572021-02-13T13:08:00.002+05:002021-02-13T13:08:25.872+05:00پشاور میں خواجہ سرا پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے گئے
پشاور میں خواجہ سرا پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے گئے، سفاک ملزمان نے نینا کو نائٹ پارٹی سے واپسی پر اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔فقیر آباد چابیانو کلے میں ملزمان نے خواجہ سرا پر تشدد کرکے اسے گنجا کردیا۔ ملزمان نے خواجہ سرا کو رات گئے بلاکر زیادتی کا نشانہ بھی بنایا۔خواجہ سرا نینا گزشتہ روز اپنی دوستوں کے ہمراہ پارٹی کے لئے گئی تھی جہاں سے واپسی پر اسے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-54360780103949104802021-02-12T06:35:00.001+05:002021-02-12T06:35:33.009+05:00تبدیلی کے لشکارے
بقلم: سید عیاض الرحمن شاہڈھاب پڑیجلسہ گاہ سجائی جاتی ہے، پارٹی ترانوں کے شور میں اور کارکنوں کے پرجوش نعروں کے ساتھ صاحب جلسہ گاہ میں آتے ہیں سٹیج سیکرٹری مائیک پر بڑے بڑے القابات کے ساتھ صاحب بہادر کو تقریر کے لیے مدعو کرتا ہے، صاحب بہادر مائیک پر آ کر عاجزی اور انکساری کے ساتھ اپنی تقریر شروع کرتا ہے اور بڑے بڑے دعووں کے ساتھ وہ لوگوں کو یقین دلاتا ہے کہ اسکے اقتدار میں آئے بغیر یہ ملکUnknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-72362728130954587692021-02-04T14:10:00.001+05:002021-02-04T14:10:12.265+05:00پب جی گیم پر بلاک کیوں کیا؟ 15سالہ نوجوان قتل
پب جی گیم پر بلاک کیوں کیا؟ دوستوں نے 15 سالہ حسن کو اغوا کے بعد قتل کر دیالاہور(چکوال پوسٹ) مبینہ طور پر پب جی گیم پر بلاک کرنے پر دوستوں نے اپنے 15 سالہ ساتھی حسن عباس کو اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ رائیونڈ پولیس نے قتل میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان میں عطا، مصور، نوید اور مظہر شامل ہیں۔ ملزمان نے اغوا کے بعد قتل کر کے لاش شیخوپورہ پھینک دی تھی۔ملزم عطا نے 13 Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-72850090251852262342021-02-03T04:56:00.000+05:002021-02-03T04:56:02.269+05:00میرپورخاص:خوفناک موٹرسائیکل حادثے میں4افراد موقع پر ہلاک
میرپورخاص(چکوال پوسٹ)ڈگری شوگر مل کے سامنے ٹنڈو غلام علی روڈ پرموٹر سائیکل کو خوفناک حادثہ، چار افراد موقع پر ہلاک ہوگئے- نعشیں تعلقہ اسپتال ڈگری منتقل کردی گئیں ـتفصلات کے مطابق ڈگری کے قریب ٹندوغلام علی روڈ پر موٹر سائیکل کو حادثہ پیش اگیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے اور دو مرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ـ دو بچے اور دو مرد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-77600873245133696352021-02-02T10:42:00.001+05:002021-02-02T10:42:18.045+05:00 ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ملک مجید کاقانون شکن عناصرکے خلاف کریک ڈاون شروع
چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے) ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر ملک مجید کا ایک اور احسن اقدام بڑی گاڑیوں کے ڈرائیور جو کہ رات کی تاریکی کا فاہدہ اٹھا کر قانون شکنی کے مرتکب ہوتے تھے ان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ۔چکوال شہر میں کافی عرصہ سے بڑی گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات قانون کی آنکھوں میں دھول جھونک کر رات ہوتے ہی اوور لوڈنگ اور قانون شکنی کے مرتکب ہو رہے تھے جس کی وجہ سے شہری جو کہ رات کو سفر Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-63932741349814058112021-02-02T09:00:00.002+05:002021-02-02T09:00:33.962+05:00موبائل فونز اب چارجر سے نہیں بلکہ ہوا کے تناسب سے چارج ہونگے
اسلام آباد :دنیا بھر میں موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کا استعمال کیا جاتا ہے اور اب ٹریول کرتے ہوئے پاؤر بینک کا استعمال بھی عام ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایک چینی موبائل کمپنی کی جانب سے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہےجس سے موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کی ہر گز ضرورت نہیں ہوگی بلکہ بنا چارجر کے بآسانی ہوا کے تناسب سے چارج ہوجائیگا۔نجی ٹی وی بول کے مطابق کمپنی Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-42468440847666987152021-02-02T08:25:00.002+05:002021-02-02T08:25:26.015+05:00بچوں میں ٹائیفائڈ کے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز کیا
چکوال (راجہ افتخارسے)ڈپٹی کمشنر چکوال کپٹن بلال بن ہاشم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کا دورہ کیا اور بچوں کو ٹائیفائڈ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز کیا اس موقع پر سی او ہیلتھ ڈاکٹر سعادت بٹ ایم ایس ڈاکٹر مختار سرور نیازی ڈاکٹر ارسلان یعقوب انفارمیشن آفیسر اطلس خان بھی موجود تھے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چکوال کا کہنا تھا کہ والدین کی زمہ داریUnknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-73466795292543012092021-02-02T08:16:00.003+05:002021-02-02T08:18:39.353+05:00ٹی ایم اے کی غفلت،محلہ ہجویری کی عوام گھروں میں محصور
چکوال(راجہ عبدالغفار سے) ناجائز تجاوزات کی وجہ سے عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی،نالے مکمل بند ہو گئے نالوں کا گندا پانی مسجد اور گھروں میں گھسنے لگا،اہلیان محلہ کا شدیداحتجاج ۔تفصیلات کے مطابق محلہ ہجویری کا مرکزی نالہ ناجائز تجاوزات مافیا نے مکمل بند کر رکھا ہے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال کے ساتھ محلقہ ہجویری محلہ کا مرکزی نالہ عرصہ دراز سے بند ہے جسکی وجہ سے اہلیانِ محلہ Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-39184927647947651852021-01-21T07:50:00.004+05:002021-01-21T07:51:09.083+05:00باتھ روم میں دلہا کی موت؛ خوشیاں غم میں بدل گئیں
چیچہ وطنی: چک نمبر 4 چودہ ایل میں کاشف نامی شخص کی کل شادی تھی بارات جانے کی تیاریاں ہو رہی تھی کہ دولہا کاشف نہانے واش روم گیا وہیں گر گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔شادی والی گاڑیاں گھر کے باہر کھڑی تھی سارے بہن بھائی اپنی اپنی تیاری میں مصروف تھے بہن سہرا لیئے باہر کھڑی تھی مگر خدا کو کچھ اور منظور تھا ایک دم سے چیخ و پکار گھر سے نکلی اور گاڑیوں کی بجائے کاشی ایک چارپائی پر لیٹایا Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-54872863868075986152021-01-19T17:02:00.001+05:002021-01-19T17:02:07.312+05:00جھنگ: مرغی کا معاملہ بچے کے دانت توڑ دیئے
جھنگ۔12سالہ بچےعرفان لنگاہ کی موٹرسائیکل تلے جاگیردار کی مرغی آنےکا معاملہ۔جھنگ۔ملزمان نےبچےکےگھر گھس کرتشدد سے ہونٹ کاٹ اور دانت توڑ دیے تھے۔جھنگ۔تین ماہ قبل نجی چینل اے آر وائی نیوز پر خبر نشر ہونے پر مقدمہ درج ہوا تھا۔جھنگ۔ ملزمان کی لوئر کورٹس سے ضمانت منسوخ تھی۔جھنگ۔لاہور ہایکورٹ سے بھی ملزمان کی درخواست ضمانت خارج۔جھنگ۔ضمانت خارج ہونے کے باوجود پولیس تاحال بااثر ملزمان کو گرفتار Unknownnoreply@blogger.com0tag:blogger.com,1999:blog-1483662582749424187.post-68140625639565830892021-01-19T16:51:00.003+05:002021-01-19T16:51:14.712+05:00آن لائن کلاس کے دوران پیچھے سے آواز آرہی ہوتی ہےمما دودھ دے دو
آن لائن کلاس کے دوران پیچھے سے آواز آرہی ہوتی ہےمما دودھ دے دو
Unknownnoreply@blogger.com0