چکوال (عمران قیصر عباس)تحصیل پریس کلب چکوال اور الوجود پریس کلب چکوال کے درمیان کرکٹ میچ کا بڑا ٹاکرا تحصیل پریس کلب چکوال نے جیت لیا۔دو میچ جیت کر الوجود کو شکست سے درچار کر دیا۔سابق صدر تحصیل پریس کلب چکوال و ممبر ایگزیکٹو باڈی راجہ شہزاد حمید بہترین بولر اور فرحت بشیر ایڈووکیٹ بہترین بلے باز کی ٹرافیاں بھی لے اڑے۔
تحصیل پریس کلب چکوال میں کامیابی میں عہدیداران و ممبران اور کھلاڑیوں عامر علی مغل۔راجہ شہزاد حمید۔فرحت بشیر ایڈووکیٹ۔محمد سلیم رحمانی۔محمد اسماعیل جنجوعہ۔راجہ عبدالغفار۔کنور فاروقی۔محمد شبیر۔اسد امان خان۔محمد سفیر۔چوہدری قمر عباس۔راجہ عبدالروف کا نمایاں کردار رہا ۔جس پر بانی چیئرمین تحصیل پریس کلب چکوال چوہدری عمران قیصر عباس۔چئیرمین توقیر انور۔صدر ملک فہیم اختر۔چیئرمین ایگزیکٹو باڈی چوہدری محمد صفدر ڈھاب کلاں نے انکو دلی مبارکباد دی ہے اور تحصیل پریس کلب چکوال کی بڑی فتح کو کھلاڑیوں کے نام کر دیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know