گھرمیں بہن کا جنازہ تیار ہو اور دوسرے کی  بہن بیٹی کے جنازے کے لیے جسد خاکی کی تلاش میں سرگرداں، یہ ہےریسکیو 1122 کا تیراک "ظاہرشاہ" جوکندل ڈیم صوابی میں ڈوبنے والی تین بہنوں کی تلاش میں اپنی بہن کی تدفین کے لیے بھی شامل نہ ہوسکا۔۔۔
یقینا ان جیسے انسان اب کم ہیں،مگر؛
ہے زندگی کا مقصد،اوروں کے کام آنا
ادارہ اس نوجوان کوخراج تحسین پیش کرتی ہے کرتاہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close