بھٹ شاہ (نیٹ نیوز)بھٹ شاہ نیشنل ہائی ؤے پر ٹرالر اور وین میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق، 8 زخمی ہوگئے۔بھٹ شاہ۔ حادثہ میں جانبحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کی کوشش جاری ہے ۔بھٹ شاہ۔ وین حیدراباد سے نواب شاہ جارہی تھی ۔
ذرائع کے مطابق بھٹ شاہ۔مسافر عمرے سے واپسی پراپنے گھر نواب جارہے تھے۔اس ہونے والے خوفناکحادثہ میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know