سابق چیئرمین پریس کلب چکوال فہیم اختر بٹ اچانک حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔مرحوم فہیم اختر بٹ تحصیل پریس کلب چکوال کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبر تھے۔ چھپٹر بازار بٹ مارکیٹ سے میت ساڑھے پانچ بجے اٹھائی جائے گی اور نماز جنازہ آج شام چھ بجے غربی قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔ مرحوم فہیم اختر بٹ کے لواحقین میں دو بیٹے ایک بیٹی اور بیوہ ہیں۔
سابق چیئرمین پریس کلب چکوال فہیم اختر بٹ حرکت قلب بندہوجانے سے انتقال کرگئے
سابق چیئرمین پریس کلب چکوال فہیم اختر بٹ اچانک حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔مرحوم فہیم اختر بٹ تحصیل پریس کلب چکوال کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبر تھے۔ چھپٹر بازار بٹ مارکیٹ سے میت ساڑھے پانچ بجے اٹھائی جائے گی اور نماز جنازہ آج شام چھ بجے غربی قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔ مرحوم فہیم اختر بٹ کے لواحقین میں دو بیٹے ایک بیٹی اور بیوہ ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know