کسی ملک کو اپنی "غلام ریاست کالونی" بنانے کیلیے پہلے اس ملک میں خانہ جنگی کروائی جاتی ہے۔ "اکھنڈ بھارت" کے حامی ہندو دہشتگردوں نے سن 71 میں بنگال کے "شیخ مجیب الرحمن" کے ساتھ مل کر خانہ جنگی کروائی تھی جس سے پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور بنگلادیش بن گیا۔

اس جرم کا اعتراف کہ شیخ مجیب الرحمن کی "مکتنی باہنی" تنظیم میں ہندوستان را کے ایجنٹ اور ہندو دہشتگرد شامل تھے، خود مودی بھی کرچکا ہے۔

حال ہی میں سری لنکا میں "تامل ٹائیگرز" کے زریعے وہاں ایک مرتبہ پھر خانہ جنگی کروانے کی کوشش کی گئی ہے۔ چند عشرے پہلے یہی تامل ٹائیگرز سری لنکا میں ہر دوسرے تیسرے روز حملے اور بم دھماکے کرتے تھے، سری لنکا کے اس وقت کے صدر نے پاک فوج سے مدد طلب کی تھی جس پر پاکستانی ایس ایس جی کمانڈوز نے تامل ٹائیگرز کے خلاف سری لنکا کی سرزمین پر بڑا آپریشن شروع کیا جس سے ہندو دہشتگرد تنظیم "تامل ٹائیگرز" جڑ سے اکھڑ گئی۔

مودی جیسی ہندو دہشتگرد کے اقتدار میں آتے ہی یہ تنظیم اب دوبارہ زندہ ہوگئی ہے جبکہ پاکستان میں مری ہوئی TTP بھی مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد دوبارہ جماعت الاحرار کے نام سے زند ہوتی نظر آئی۔۔

پتا ہے کیوں ؟

کیونکہ مودی نے اسرائیلی وزیراعظم "نیتین یاہو" سے ڈیل کرلی تھی جسکے تحت مودی "گریٹر اسرائیل" کیلیے اسرائیل کی مدد کرے گا اور نیتین یاہو اکھنڈ بھارت کیلیے مودی کی مدد کرے گا، نیتین یاہو نے اپنے ابلیسی گر بھی مودی کوسمجھائے۔ یعنی وہی صیہونی و چانکیہ پالیسی کہ پہلے خود ہی اپنے ملک میں حملے کرواؤ، پھر مظلوم بن جاؤ اور الزام پاکستان پر ڈال دو اور پھر بدلے کے نام پر پاکستان اور سری لنکا جیسے ممالک پر چڑھ دوڑو تاکہ دنیا تمہاری مظلومیت کے آنسو دیکھ کر تمہارے ظلم پر خاموش رہے۔

یاد رہے اکھنڈ بھارت میں پاکستان، سری لنکا، بنگلادیش اور نیپال و چین کے کچھ علاقوے بھی شامل ہیں۔ ہندو دہشتگردوں کو خواب ہے کہ ان تمام ریاستوں کو یا تو تح کیا جائے یا پھر انہیں اکھنڈ بھارت کی کالونی بنایا جائے جیسے USA یا UK کئی ممالک کی کالونیوں پر مشتمل ہیں۔

مودی اور نیتین یاہو کی خفیہ ڈیل جسے عالمی میڈیا کبھی منظرعام پر نہیں لائے گا یہ ہے کہ 
مودی "گریٹر اسرائیل" بنانے اور عربوں کی تباہی میں اسرائیل کا بھرپور ساتھ دے گا بلکہ مشرق وسطہ میں منی اسرائیل بن کر اسرائیل کے مفادات کیلیے کام کرے گا اسی لیے انڈیا کو جدید اسلحہ و ساز سامان دیکر خطے کا چوکیدار بنایا جارہا ہے۔ دوسری طرف نیتین یاہو "اکھنڈ بھارت" بنانے میں مودی کا بھرپور ساتھ دے گا۔ اکھنڈ بھارت بنانے کیلیے پاکستان، سری لنکا، بنگلادیش، نیپال اور چین کو تباہ کرنا انکا ایجنڈے ہے جس میں اسرائیلی صیہونی مودی کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

نیتین یاہو سے ملاقات کے بعد

مودی نے کشمیر سے کشمیریوں کے اکثریت ووٹ کو ختم کرنے کیلیے اسرائیل غزہ ماڈل کے عین مطابق کشمیر میں لاکھوں ہندؤں کو بسانا شروع کیا۔ اسرائیل نے غزہ کی فلسطینی اکثریت بدلنے کیلیے وہاں لاکھوں اسرائیلیوں کو نئی بستیاں بناکر آباد کر رکھا ہے، اسرائیل اور انڈیا دونوں فلسطینیوں اور کشمیریوں کی نسل کشی بھی کرتے ہیں تاکہ جوانوں کو جوانی میں ہی مار دیا جائے جبکہ بوڑھے تو خود ہی مرجائیں گے۔ ہندؤں اور اسرائیلیوں کی اکثریت پر مبنی نئی آبادیاں بسائی جائیں تاکہ انکے مخالفین کچھ عشروں تک ختم ہوجائیں اور یوں ان کے تمام مسائل حل ہوجائیں۔

کشمریوں کو تاریخ میں پہلی مرتبہ جانوروں کا شکار کرنے وای "پیلٹ گنوں" سے سیدھا فائر کرکے شہید یا ہمیشہ کیلیے معذور یا نابینا بنادیا گیا۔ پیلٹ گنوں کے فائر خصوصی طور پر کشمیری جوان لڑکوں اور لڑکیوں پر کیے گئے تاکہ نسل کشی کی جاسکے۔ یہی کام فلسطین میں اسرائیلی آرمی بھی کرتی ہے، وہاں کوئی فلسطینی بچہ پتھر بھی پھینکے تو اسرائیلی فوجی اسے سیدھا سینے میں گولی مار کر شہید کردیتے ہیں، دراصل وہ بہانے ڈھونڈتے ہیں کہ کوئی بہانہ مل جائے اور وہ کسی فلسطینی جوان کو شہید کردیں۔

شیطان کے یہ چیلے نہیں جانتے کہ ایک مکر وہ اور انکا خدا شیطان کرتا ہے اور ایک چال میرا اللہ چلتا ہے اور کامیابی بیشک میرے رب کے ساتھ ہوتی ہے۔

اسکے علاوہ مودی نے پاکستان میں ٹی ٹی پی کو دوبارہ "جماعت الاحرار" کے نام سے فعال کیا، یہ بھی ناکام ہوئی تو پی ٹی ایم کے نام پر "منظور پشتین" کو لایا گیا، یہ تنظیم بھی ناکام ہوتی نظر آئی اور نواز شریف بھی ناہل ہوکر جیل پہنچ گیا تو مودی غصے سے لال پیلا ہوکر اپنی فوجین بارڈر پر لے آیا، بارڈر پر بھی مار پڑی تو اپنی ایئرفورس لے آیا، ایئرفورس کے جہاڑ بھی ہم نے اڑا دیے تو اپنی نیوی کی "ایٹمی آبدوز" کو ہمارے سمندر میں بھیج دیا، آبدوز کو بھی ہم نے بےنقاب کردیا تو اسکے بعد مودی کے پاس سوائے پراکسی تنظیمیں دوبارہ فعال کرکے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا۔

اسی لیے دوبارہ "بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ" شروع کروائی، افغان خفیہ ایجنسی  این ڈی ایس کے ساتھ مل کر خیبر, زکزئی، مالاکنڈ ایجنسیوں میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی، شیعہ ہزارہ کو شہید کرکے ہزارہ برادری کو پی ٹی ایم سے ملانے کی کوشش کی گئی۔ مگر الحمداللہ مودی ہر جگہ زلیل و رسوا ہوا۔

مگر افسوس کہ مودی سری لنکا میں بڑی دہشتگردی کروانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ لگتا ہے پاکستان کا غصہ اس دہشتگرد نے ہم سری لنکا پر حملے کرکے لیا ہے۔ سری لنکن عیسائیوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر ہم پاکستانی مسلمان ان سے اظہار تعذیت کرتے ہیں اور انہیں بتادیتے ہیں کہ تم پر حملے داعش یا مسلمانوں نے نہیں بلکہ تمہارے اصل دشمن ہندو مشرک مودی نے کروائے ہیں۔ حملوں کی تحقیقات اور تامل ٹائیگرز سے نمٹنے کیلیے ہماری مدد درکار ہو تو ہم ہندو دہشتگردوں سے بچانے کیلیے آپکے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close