تفصیلات کے مطابق دوران پٹرولنگ موٹر وے پولیس افسران کو بھیرہ کے قریب سڑک کے کنارے پر ایک لاوارث بوری ملی جس کو چیک کرنے پر 41 پیکٹ منشیات برآمد ہوئی منشیات میں چرس اور افیون شامل ہے ۔اے این ایفکو اطلاع دے دی گئی ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close