گوجرانوالہ (نیٹ نیوز)ساڑھے چھ بجے شام حسنین حیدرولد دالدارحیدرقوم بٹ سکنہ محلہ رحیم پورہ الہ آباد۔ عمر تقریبا14 سال موٹر سائیکل پراپنے گھر جارہا تھا کہ راستہ میں پتنگ کی ڈور سے پیٹ کٹ گیا۔جس کے باعث حسنین حیدر شدید زخمی ہوگیا۔
مضروب کو فوری طور پرسول ہسپتال وزیرآباد مقامی لوگوں نے پہنچایا۔جس کی حالت کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کردیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close