گوجرانوالہ(نوید مغل) تھانہ صدر کے علاقے واپڈا ٹاون کے قریب بوری بند نعش برآمد ۔گوجرانوالہ میں نامعلوم ملزمان نے بے دردی سے گلہ کاٹ کر نوجوان کو قتل کیا،جبکہ مقتول کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی ہے۔نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔گوجرانوالہ تھانہ صدر پولیس نے واقع کی تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close