سیالکوٹ(نیٹ نیوز) بچی کے گلے پر پتنگ ڈور پھر جانے سے  بچی جاں بحق ۔تھانہ اگوکیایس ایچ او الطاف وڑائچ معطل  ۔تھانہ اگوکی حدود میں بچی کی گردن ڈورلگنےسے موت واقعہ ہونےپر ڈی پی او سیالکوٹ نے تھانہ اگوکی ایس ایچ او کو معطل کردیا اور پولیس لائین سےانسپکڑشاہدگجرکوان کی جگہ ایس ایچ او لگا دیا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close