راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کی حدود میں اپنی بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے والا شوہر ملزم گرفتار، عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے چار دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم رضوان شاہ نے اپنی بہن اور والدہ کت ساتھ مل کر اپنی بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دیا۔تاہم مقدمہ میں نامزد واتین ملزمان کو بھی گرفتاری کے لیے حکمت عملی اپنا لی گئی۔سی پی او راولپنڈی کے نوٹس پر مقدمہ کی میرٹ پر تفتش کے لیے ایس پی آپریشن اور ایس پی انوسٹی گیشن کے زیر نگرانی جے آئی ٹی بھی بنائی گئی ہے ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know