Latest News


محمد حسنین ولد عنایت محمد
اس سے زیادہ کا علم نہیں
یہ مخبوط الحواس انسان پچھلے ایک ماہ سے ڈھوک سیلہ نزد کھوکھر زیر چکوال شہر سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنگل میں بیٹھا ہے.۔

کچھ دن پہلے بھوک اور پیاس کی شدت کیوجہ سے قریب المرگ تھا
حالت یہ ہے کہ ساتھ چشمے کا پانی بہہ رہا ہے مگر پینے کی سمجھ نہیں ہے
کسی برتن میں ڈال کر لا کر خود پانی پلائیں تو پی لیتا ہے
روٹی وغیرہ بھی اگر ساتھ ڈھوک سیلہ کا کوئی مقامی فرد لا کر دے تو کھا لیتا ہے وگرنہ بےیارومددگار پڑا رہتا ہے موسم کی سختی اور نرمی کی اسے کوئی پرواہ نہیں ہے.۔

یہ پوسٹ پڑھنے والے افراد سے گزارش ہےکہ کسی مناسب پلیٹ فارم پر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ اسکے لواحقین تک یا کسی ایسے بےگھر بےحال افراد کی دیکھ بھال کرنے والے کسی بھی ادارے تک اسکی خبر پہنچ سکے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top
close