مظفرگڑھ(میا علی سے)بدبخت بیٹے نے اپنی ماں کا سر تن سے جدا کر دیا ۔تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ چک 528 میں معمولی تکرار پر بیٹے ماں کو قتل کردیا۔ملزم محمد خلیل کو ماں نے بھتیجے کو مارنے سے روکا تھا۔
بھتیجے کو مارنے سے روکنے پر ملزم خلیل نے ٹوکے کے مار کرکے اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔
تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know