چکوال(محسن قیوم شیخ)ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر عرفان منصف نے دوران ڈرائیونگ غفلت و لاپرواہی اور کار ڈرفٹنگ کرنے پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،قانون سب کے لئے برابر ہےکسی کو بھی یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے اور اپنی اور عوام الناس کی جانوں کو خطرہ میں ڈالے۔ماہم خان
-------------------------------------------------

نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین
 چکوال پوسٹ

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close