ٹمن (چوہدری قیصر عباس)چوہدری تصور عباس سب انسپکٹر تھانہ ٹمن کا بڑا بھائی اور انچارج خزانہ گارڈ ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال چوہدری خالد محمود درخت سے گرنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آبائی علاقے بڈھیال میں ادا کی جائے گی۔مرحوم چوہدری خالد محمود انتہائی ملنساز شخصیت کا مالک تھا.لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی.

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close