پاکستان ائیر کنٹرول کے جانبازوں نے انسانیت کی مثال قائم کردی۔ مسقط سے بھارت جانیوالی 150 بھارتی مسافروں سے بھری اومان ائیرلائن کراچی کے قریب موسم کی خرابی کی وجہ سے 2000 فٹ نیچے آگئی جس پر پائلٹ نے مدد کیلیئے قریبی سٹیشن پر رابطہ کیا "مے ڈے" مدد مانگتے ہی پاک ائیر کنٹرولز کے پائلٹ نے طیارہ فضا میں بلند کیا اور مسافر جہاز کو راستہ دکھاتے ہوئے طوفان سے نکال کر محفوظ جگہ تک گائیڈ کیا
جس پر بھارت کے میڈیا ٹائمز آف انڈیا پر پاک ائیر فورس کی مدد پر خبر دی گئی.

یہ ہے پاکستان اور ایسے ہیں ہم.... 150 مسافروں کی جان بچانے پر ہم اپنی ایئر کنٹرول آتھارٹی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور بھارت کو شرم دلانے کی ناکام کوشش۔
بشکریہ: سید وصی حسین شاہ

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close