چکوال (نذرحسین)ڈسٹرکٹ جج چوہدری انوار احمد خان نے بھگوال کے مشہور قتل کیس کے ملزم حامد اللہ کو 2 بار سزائے موت اور 3،3 لاکھ  روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدم ادائیگی جرمانہ مزید 6،6 ماہ سزا بھگتنا ہو گی جبکہ اس کی بیوی کو شواہد ثابت نہ ہونے پر بری کر دیاگیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close