کشمور(وٹس ایپ)کشمور کھوسہ موری پمپ  پر افسوسناک حادثہ 2 موٹر سائیکل آپس میں  ٹکراگئے  اور ایک نوجوان سامنے آنے والے  ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والے شخص کا نام نام غلام قادر  ولد شیر دل ہے۔



جبکہ  سرکاری ایمبولینس ایک گھنٹہ بعد پہنچی باہر سے گاڑی زیرو میٹر  جو لاش اٹھانے آئی ہے  کشمور کے لوگوں نے ایمبولینس کو دھکے دے دے کر اسٹارٹ کیا  یہ گورنمنٹ سندھ ضلع کشمور سول ھاسپیٹل  ایمبولینس  ہے گورنمنٹ سندھ لاکھوں روپے  گاڑی کی  فٹنس  اور ڈیزل کے مد میں خرچ کرتی ہے  خرچہ صرف  بلوں میں پاس ہوتے ہیں ہیں یہ گاڑی کی حالت  آپ لوگ خود دیکھ کر کر فیصلہ کرسکتے  ہیں کہ تبدیلی ہے کہ نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close