گوجرانوالہ (نیٹ نیوز) میں تین دن قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طورپر جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔شوہر نے مبینہ طور پر تانیہ پر تیل چھڑک آگ لگا دی تھی,تانیہ کا بیان۔ تانیہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔
تانیہ کی لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔گوجرانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔گوجرانوالہ پولیس نے تانیہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔
![]() |
| شوہرکے ہاتھوں جلنے کے بعدتانیہ کی حالت |
تانیہ کی لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔گوجرانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔گوجرانوالہ پولیس نے تانیہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know