چکوال (قیصر بخاری سے) لاہور سے آئی پولیس کا تلہ گنگ روڈ نزد نیو سٹی چکوال کے قریب حادثہ پولیس کی گاڑی کو دائیں سائیڈ سےکافی زیادہ نقصان ہوا ۔

حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے ہوا سول لائین تھانہ لاہور کی پولیس تھانہ صدر کے علاقہ میں ریڈ کرنا چاہتی تھی خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close