پشاور(نیٹ نیوز)تھانہ انقلاب کی حدود میں اعتکاف پہ بیٹھے شخص نے مسجد کے اندر سہیل نامی لڑکے کو قتل کر دیا۔ذرائع کے مطابقملزم اعتکاف کے باوجود دنیاوی باتوں  میں مشغول تھا ۔

جسے مقتول نے منع کرنے کی کوشش کی تو ملزم نے زبانی تکرار کے بعد بھائی اور باپ کی مدد سے سہیل پرمسجد کے اندر ہی گولیوں کو بوچھاڑ کر دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close