بلکسر(قیصر بخاری ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کیا مجال دوکان سیل کرنے کی گذشتہ روز بلکسر میں ناقص اور بیمار گوشت فروخت کرنے پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نزد چوکی بلکسر دوکان سیل کی تھی دوکان دار نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قانون کو ہوا میں اڑا دیا اور آج ہی دوکان کھول کر دھڑا دھڑ گوشت کی فروخت جاری کر دی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close