۲- (سورۂ بقرہ (گائے 
۳- (سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد
۴- (سورۂ نساء (عورتیں
۵- (سورہ ٔمائدہ (دسترخوان
۶- (سورہ ٔانعام (جانور، مویشی
۷- (سورہ ٔ اعراف (بلندیاں
۸-( سورۂ انفال (اموال غنیمت
۹- (سورۂ توبہ (معافی
۱۰-( یونس (ایک پیغمبر کا نام
۱۱-( سورۂ ہود (ایک پیغمبر کا نام
۱۲- (سورہ ٔ یوسف ( ایک پیغمبر کا نام
۱۳-( سورۂ رعد ( بادل کی گرج
۱۴- (ابراہیم ( ایک پیغمبر کا نام
۱۵-( سورۂ الحجر(ایک مقام کا نام
۱۶- (سورۂ نحل (شہد کی مکھی
۱۷- (سورہ ٔٔبنی اسرائیل (حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد
(سورہ  کہف (غار
۱۹-( سورۂ مریم (عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام
۲۰- (سورۂ طٰہ (حروف تہجی کے دو حروف
۲۱- (سورۂ انبیاء (اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع
۲۲- سورۂ حج (زیارت
۲۳- (سورۂ مومنون (ایمان والے لوگ
۲۴- (سورۂ نور (روشنی 
۲۵- (سورہ فرقان (حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز
۲۶- (سورۂ شعراء (شاعر کی جمع
۲۷- (سورہ نمل ( چیونٹی
۲۸- (سورہ قصص (قصے، سچے واقعات
۲۹- (سورہ ٔ عنکبوت ( مکڑی
۳۰-( سورۂ روم (روم
۳۱-( سورہ لقمان (ایک صالح بزرگ کا نام
۳۲- (سورۂ سجدہ (جھکنا، سجدہ کرنا
۳۳- (سورہ ٔ احزاب (حزب : گروہ ، جمع : احزاب، جنگ
۳۴- (سورۂ سبا ( ایک قوم
۳۵- (سورۂ فاطر (پیدا کرنےوالا
۲۶- (سورۂ یسین (رسول کا نام
۳۷- (سورہ صافات ( صف بستہ
۳۸- (سورۂ ص (حروف تہجی کا ایک حرف
۳۹- (سورہ زمر ( گرورہ در گروہ
۴۰-( سورۂ مومن ( ایمان والا
۴۱- (سورہ حم (حروف تہجی کے حروف
۴۲-( سورہ ٔ شوری ( صالح و مشورہ
۴۳- (سورہ زخرف (سونا
۴۴- (سورہ دخان ( دھواں
۴۵- (سورہ جاثیہ ( گٹھنوں کے بل گرے ہوئے ہونا
۴۶- (سورہ االحقاف ( ایک جگہ کا نام
۴۷- (سورہ محمد (پیغمبر اسلام حضرت محمد ص کا نام مبارک
۴۸- (سورہ فتح (جیت، کامیابی
۴۹- (سورہ حجرات (حجرے ، کمرے
۵۰- (سورۂ ق (حروف تہجی کاایک حرف
۵۱-( سورۂ ذاریات ( گرد اڑانے والی ہوا
۵۲- (سورۂ طور ( ایک پہاڑ کا نام
۵۳-( سورہ نجم (ستارہ
۵۴- (سورہ قمر (چاند
۵۵- (سورہ رحمن (بہت زیادہ رحم فرمانے والا ، اللہ تعالی کے اسمائے حسنی 
۵۶-( سورہ واقعہ (قیامت
۵۷- (سورہ حدید (لوہا
۵۸-( سورہ مجادلہ (بحث ، تکرار ، جھگڑا
۵۹- (سورہ حشر (جمع ہونا، مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا، قیامت
۶۰- (سورہ ممتحنہ (امتحان لینے والی
۶۱- (سورہ صف (صف بستہ
۶۲-( سورہ جمعہ (دنوں میں سے ایک مبارک دن
۶۳- (سورہ منافقون ( منافق لوگ
۶۴-( سورہ تغابن (خسارہ سے دو چار ہونا
۶۵- (سورہ طلاق (آزاد کرنا، طالق دینا
۶۶-( سورہ تحریم (حرام کر دینا
۶۷- (سورہ ملک (بادشاہی
۶۸-( سورہ قلم (قلم
۶۹- (سورہ حاقہ (حقیقت، قیامت
۷۰- (سورہ معارج (بلندیاں
۷۱-( سورہ نوح (ایک پیغمبر کا نام
۷۲- (سورہ جن ( آگ سے پیدا کردہ ایک مخلوق
۷۳- (سورہ مزمل (چادر لپیٹنے واال
۷۴-( سورہ مدثر (چادر اوڑھنے واال
۷۵- (سورہ قیامت (یقینا قائم ہونے الی، قیامت
۷۶- (سورہ ٔ الدھر(بنی آدم
۷۷-( سورہ ٔمرسالت (ہوائیں
۷۸- (سورہ نبأ (اہم خبر
۷۹- (سورہ نازعات (کھینچنے والیاں، ہوا کی صفت
۸۰- (سورہ عبس (تیوری چڑھانا
۸۱-( سورہ ٔ تکویر (لپیٹنا 
۸۲-( سورہ الانفطار( دراڑ
۸۳- (سورہ المطففین (ناپ تول میں کمی
۸۴-(سورہ الانشقاق ( شق ہونا 
۸۵-( سورہ البروج ( آسمانی برج 
۸۶-( سورہ الطارق ( چمکتا تارا 
۸۷-(سورہ الاعلیٰ ( اعلی 
۸۸-( سورہ الغاشیہ ( آنے والی آفت 
۸۹- (سورہ الفجر ( فجر 
۹۰-(سورہ البلد ( شہر 
۹۱-(سورہ الشمس ( سورج 
۹۲-(سورہ الیلل ( رات 
۹۳ -(سورہ الضحیٰ ( دن کو اجالا
۹۴-(سورہ الشرح ( سکون قلب 
۹۵- (سورہ التین ( انجیر
۹۶-(سورہ العلق ( جمع ہوا خون
۹۷-سورہ القدر ( قدر 
۹۸-(سورہ البیان ( واضح قسم 
۹۹-(سورہ الزلزلہ ( زلزلہ
۱۰۰-(سورہ العادیات ( سر پٹ دوڑنے والے گھوڑے
۱۰۱-(سورہ القارعہ ( کھڑکھڑابے والی
۱۰۲-(سورہ التکاثر ( کثرت کی خواہش
۱۰۳-(سورہ العصر ( دور عصر
۱۰۴-(سورہ الھمزہ ( ریب جوئی والا
۱۰۵-(سورہ الفیل ( ہاتھی
۱۰۶-(سورہ القریش ( قریش
۱۰۷-(سورہ الماعون ( عام استعمال کی چیزیں
۱۰۸-(سورہ الکوثر ( حوض کوثر
۱۰۹-(سورہ الکافرون (کافر
۱۱۰-(سورہ النصر (مدد
۱۱۱- (سورہ لہب( آگ کے شعلے
۱۱۲-(سورہ الاخلاص (وحدانیت
۱۱۳-( سورہ الفلق ( صبح
۱۱۴-(سورہ الناس (انسان،لوگ

بشکریہ: ملک محمد معظم قادری

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close