چکوال (چکوال پوسٹ)معذود افراد کے لئے محکمہ سوشل ویلفیئر چکوال کی واک میں چیئرمین تحصیل پریس کلب چکوال و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی بیس چکوال اور رہنما عوامی نیشنل پارٹی چوہدری عمران قیصر عباس کی خصوصی شرکت.انشاء اللہ ایم پی اے منتخب ہونے کے بعد جنگا کے رہائشی چار معذور بھائیوں کو سرکاری ملازمت اور حکومتی سرپرستی میں لاؤں گا.چوہدری عمران قیصر عباس کا اظہار خیال۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close