تلہ گنگ ( نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی سفیر سے صاف صاف کہہ دیا کہ ہم افغان مہاجرین کو مزید نہیں رکھ سکتے اور اس پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتے ، انہوں نےسفیر سے کہا کہ افغان مہاجرین کو واپس جانا ہو گا اور اس میں آپ کی طرف سے کوئی رائے نہیں لی جائے گی ہم اس معاملے میں آپ سے معذرت خواہ ہیں۔یاد رہے حکومت پاکستان 5لاکھ افغانیوں کو ملک بد ر کر چکی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close