چکوال (صفی الدین صفی)تحریک انصاف کے رہنماؤں ایم این اے محترمہ فوزیہ بہرام اور ملک فدا حسین کی کردار کُشی کرنے والوں کا بھانڈہ سر عام چوراہے میں پھوٹ گیا قبضہ گروپ کا الزام لگانے والے راجہ خالد کے اپنے بہن بھائیوں نے بھرپور پریس کانفرنس میں اُسے جھوٹا قرار دے دیا اور کہا ہے کہ ہمارے والد نے 1997 میں سولہ مرلے جگہ ملک پوسف آف مینگن کو فروخت کی تھی اور اب ہمارا بھائی ان شریف لوگوں کو سیاسی چال کے ذریعے بدنام کر رہاہے اور جھو ٹے الزام لگا رہا ہے ہم نے بھی اسے سمجھایا ہے مگر باز نہیں آرہا
اس موقع پر راجہ خالد کے دونوں بھائی اور ایک بہن بھی ایم این اے سیکر ٹیریٹ میں موجود تھے۔اس طرح پی ٹی آئی رہنماؤں پر قبضہ گروپ کا الزام مکمل طور پر جھوٹھا ثابت ہو گیا جبکہ ملک محمد یوسف مینگن نے جائیداد کےگاغزات بھی صحافیوں کو دکھا دیئے
******************************

تحریک انصاف لائرز فورم کےرہنما سید نجم الحس کاظمی نے ایم این اے محترمہ فوزیہ بہرام اور ملک فدا حسین پر قبضہ گروپ کا الزام لگانے والوں اور جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر چلانے والون کے خلاف سخت قانونی کاروئی کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا کہ ہم پارٹی پر الزام لگانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close