چکوا ل (ملک معظم قادری)پنجاب حکومت نے روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے قیمت پنجاب کے نام سے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرائی
 جس پر روزانہ اشیاء کی قیمتیں معلوم کر سکتے ہیں۔

 اگر کوئی دوکاندار ریٹ لسٹ سے ہٹ کر کوئی چیز بیچ رہا ہے تو آپ تصویر بنا کر شکایت کر  سکتے ہیں۔ 

نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کر کے ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں👇

پنجاب حکومت کا بہت ہے بڑا اقدام ابھی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور باخبر رہیں.. دوکاندار کے اضافی ریٹ کی صورت میں کمپلین کریں...

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close