راولپنڈی(سید حسنین کاظمی) پولیس نے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مدرسہ تعلیم القرآن اسلامی اکیڈمی ڈھوک کشمیریاں  جوکہ تھانہ صادق آباد کی حدود میں ہے کھوج لگا لیا۔ بچے پر تشددکرنے والے ملزم  نورمحمدکو گرفتارکرکے تھانہ صادق آباد منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ویڈیو دیکھیں؛

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close