ہوم
»
وٹس ایپ
» مسجد کےخطیب سے دم ڈلوانے کیلئے آنے والے شہری پر مبینہ تشدد
کوٹلی ستیاں(سعدیہ شاہ سے) بلاوڑہ شریف میں حق خطیب سے دم ڈلوانے کیلئے آنے والے شہری پر مبینہ طورپر حق خطیب کے سیکورٹی گارڈ کا تشدد ۔شہری نے مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ کوٹلی ستیاں میں درخواست دے دی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know