خان پور(سعدیہ شاہ سے)خان پور میں رینجر پبلک سکول کے قریب بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم۔تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

جاں بحق شخص کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال خانپور منتقل کر دی گئی ہے اور اسکی کی شناخت کا عمل جاری ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close