حبیب آباد(سعدیہ شاہ سے) حبیب آبادسے چونیاں روڈ پر گاڑیاں چوزوں سے بھری آٸیں اور چوزے پھینك كر فرارہوگئے۔ متعلقہ افراد كا كہنا تھا كہ ٹیكس نےکاروباری زندگی اجیرن كر دی ہے جس کی وجہ سے کسی نے تنگ آگرچوزے پھینکے ہیں۔


 لوگ جھولیاں اور ٹوكریاں بھر بھر كے گھروں كو لے جاتے رہے۔ كھیتوں اور سڑك پر چوزے ہی چوزے دکھائی دے رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close