چکوال(کامران انصاری)تیسری جماعت کی طالبہ کے ساتھ ٹیچر سکول میں شرمناک حرکت کرتے پکڑا گیا.۔چک عمرا گورنمنٹ پرائمری سکول میں ذیشان نامی ٹیچر مہرین زینب کو کلاس سے اٹھا کر دوسرے کمرے میں لئے گیا اور شرمناک حرکت کرتا رہا.۔واقع کی انکوائری میں ذیشان نامی ٹیچر نے اپنے جرم کا ارتکاب کرلیا.۔چکوال:ڈی ای او ایلیمنٹری نے ذیشان کو سسپینڈ کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا.۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close