چکوال (ملک وحید)ضلح چکوال سے پی پی پی کارکنوں کا عظیم الشان جلوس ضلحی صدر سردار اظھر عباس ۔ضلحی جنرل سیکر ٹری ملک ھاشم خان ڈھرنال۔ضلحی سیکر ٹری اطلاعات ملک وحید ۔امیدوار پی پی بیس نواب تیمور حسن۔شحبہ خواتین کی ضلحی صدر حاجرہ جبین۔پی ایس ایف کے ضلحی صدر چوھدری جھانزیب مسحود۔کی قیادت میں پر یس گراونڈ اسلام اباد میں جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوا ۔جلوس مںیں ضلح چکوال کی پانچوں تحصیلوں سے کارکنوں کی بڑی تحداد شامل تھی۔کارکنوں نے گاڑیوں پر جھنڈے لگا رکھےتھے۔اور پی پی پی کے حق میں نعرے لگا رھے تھے۔کارکنوں کاجوش وجزبہ دیدنی تھا۔جلوس میں جیالوں کی ریکارڈ تحداد شامل تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close