چکوال (چکوال پوسٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی بیس چکوال چوہدری عمران قیصر عباس کی درخواست پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر چکوال حلقہ پی پی بیس چکوال شاہد خان لیگی امیدوار چوہدری سلطان حیدر علی خان اور پی ٹی آئی امیدوار راجہ طارق افضل کالس کے غیر قانونی لگائے گئے بورڈ ریسکیو ون فائیو چوک.چھپڑ بازار چکوال.تحصیل چوک اور راولپنڈی روڈ سے ہٹانے کے لئے تحریری طور پر ڈپٹی کمشنر چکوال کو حکم دے دیا.لیٹر کی کاپی چوہدری عمران قیصر عباس کو بھجوایا گیا خط...لیٹر کی کاپی لف ہے.۔



ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close