تلہ گنگ (نذر حسین عاصم)تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ڈھوک.پٹھان کے مقام پر کار.کھائی میں جا گری , ایک شخص جاں بحق , تین شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا۔ کار سوار کھوڑ میں ایک دعوت میں شرکت کے بعد واپس ڈیرہ اسمعائیل خان جا رہے تھے 
مذکورہ جگہ پر کچھ روز قبل مسافر بس گرنے سے 27 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close