واربرٹن(نیٹ نیوز) واربرٹن کے نواحی گاؤں جسلانی موڑ میں وحشیانہ قتل ۔ جسلانی موڑ میں تشویش ناک واقعہ ایک شخص نے اپنے بہنوئی کا گلہ کاٹ دیا اور آنکھیں نکال کر لاش کو آگ لکا دی۔

تفصیلات کے مطابق زمین کے تنازعہ پر معمولی لڑائی جهگڑا محمد حسین کی جان لے گیا رجاده نامی شخص نے اپنی بہن  کے چراغ کو خود ہی بجها ڈالا اور گهر میں صف ماتم بچھ گیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کرقانونی کاروائی شروع کردی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close