چکوال(عبدالغفورمنہاس)چوآسیدن شاہ پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم مزید تیز کر دی، مہم کے دوسرے روز چوآسیدن شاہ پولیس نے محلہ ڈھیری چوآسیدن شاہ سے صابر حسین کے قبضے سے ایک کلو ساٹھ گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا، مہم کے پہلے روز اسی محلہ سے آصف عرف مودی نامی منشیات فروش کے قبضہ سے ایک کلو پینتیس گرام منشیات برآمد کی گئی تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close