گوجرخان (نجیب جرال)راولپنڈی سی پی او احسن عباس کی ہدایت پر ایس ایچ او گوجرخان سید جواد شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی مزید تیز کر دی ۔
اس کے نتیجے میں مختلف کاروائیوں کے دوران شیخ حسن خلیل وارڈ نمبر 8 سے 5 لیٹر شراب محمد کاشف وارڈ نمبر 10 سے 10 لیٹر شراب جاوید خان سے 15 لیٹر شراب جبکہ خانزادہ وارڈ نمبر 14 سے 1380گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know