کلرکہار(تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی اور صدر تحصیل پریس کلب کلرکہار محمد عثمان اعوان کے سسر ملک اللہ دتہ مرحوم کی رسم قل آبائی گاؤں موضع رنسیال میں ادا کر دی گئی،جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،مرحوم کی نماز جنازہ اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی پرآنے والوں میں تنظیم الوجود کے صدر محمد ریاض انجم،سیکرٹری جنرل ملک شفیق،سیکرٹری اطلاعات راجہ برہان غنی، چیف کوارڈینیٹر محمد یاسین چوہدری،ممبریگزیکٹو باڈی پیر طارق مرتضی ہاشمی،ملک طارق محمود،عبدالقیوم سیٹھی،نائب صدر ملک فارق عابد لاوہ،ایگزیکٹو ممبرملک نعمان عابد،ڈویژنل میڈیا کوارڈینیٹر بین المذاہب امن کمیٹی چوہدری عمران قیصر عباس،ضلعی چیئرمین اتحاد میڈیاسیدمنصور علی شاہ بخاری،چیئرمین تحصیل پریس کلب چکوال ملک فہیم اختر،سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن امیر عباس منہاس،تحصیل پریس کلب کلرکہار کے اراکین سمیت راہنما مسلم لیگ ملک اسلم سیتھی،سابق امیدوار برائے ایم پی اے ملک اختر شہباز خان،ماسٹر آصف سیالوی،سابق چیئرمین ملک تنویر حیدر،سابق ناظم ملک اشرف ذکی،ایڈوکیت ملک مسعود صفدر،سابق ناظم ملک اشرف بھلیال،سابق ممبر ایم سی کلرکہار حاجی ظفر اقبال،راہنما ق لیگ ملک تصور عباس پٹواری کلرکہار،ملک سجاد پٹرولنگ پولیس، ملک ابرار روات،ڈاکٹر طارق منظور،مولانا عبدالغفور عطاری،ملک محمد علی،سابق کونسلر ملک ممتاز میانی،ملک یاسر مشاہد،پرنسپل خالد محمود الخاکی،صاحبزادہ سید محسن شاہ بخاری،سید ظہور احمد شاہ بخاری،سید اعظم شاہ بخاری،نمبردارسید ارشاد حسین شاہ، سید آصف شاہ،پیر فارق شاہ،اکاؤنٹ آفیسر ملک کامران منارہ،سابق پرنسپل محمداعجاز جنجوعہ،راہنما ن لیگ حاجی ملک فیاض حسین پہاڑ خان،ملک منیر لاپھی،سابق وائس چیئرمین ملک طاہر یونس،سیکرٹری ملک محمد اقبال،علامہ عامر علی سلطانی،ہیڈماسٹر ملک محمد شفیق،راہنما پیپلز پارٹی ملک ناصر حطار،سابق نائب ناظم ملک فیصل سلیمان منارہ،تحصیل صدر پاکستان عوامی تحریک حاجی طاہر محمود اعوان،صدر انجمن تاجران کلرکہار ملک نعیم رضا،ہیلتھ نیوٹریشن آفیسر ملک عمران،سابق بینک منیجر ملک راج ولی،سماجی کارکن ملک حفیظ دھرکنہ،ٹریفک انسپکٹر ملک عاشق حسین،ٹریفک انسپکٹر محمد آصف،پرنسپل ڈگری کالج بوچھال پروفیسر عظمت اعوان،پروفیسر ملک الطاف،ماہر تعلیم ملک خالد ضمیر،ملک شوکت وسنال،ریٹائرڈ اے ایس آئی ملک محفوظ،ملک اظہروسنال،ملک اشرف مدنی ٹینٹ، ڈاکٹر جہانگیر،حاجی ظہیر جھامرہ، عابد حسین، صوبیدار (ر) ملک اسحاق وسنال، سابق ضلعی صدر ایم کیو ایم ملک قلب حسین عباس،ملک ناصر ٹریفک پولیس،ملک ساجدحسین پدھراڑ،ملک گلزار وسنال،حاجی غلام شبیر میانی،مہر جبار حسرت میانی،ملک منصف وسنال،حکیم ملک اسلام،ملک کاشف جھامرہ، ملک اختر کنگ، راجہ محسن بھسین، حاجی محمد اکرام،چوہدری محمد وسیم، ماسٹر عطا حسین حیدری،سابق بینکار ملک جمشید اعوان،صوبیدار(ر)جہان خان جابہ،راہنما تحریک منہاج القرآن حافظ ساجد محمود، سیاسی و سماجی شخصیات،تاجر برادری اور مقامی افراد کی بڑی تعداد شامل تھی،پسماندگان کی جانب سے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close