چکوال (محسن قیوم شیخ)ایس ایچ او تھانہ صدر راجہ عجائب نے جوا کھیلنے والے واپڈا کے اسٹنٹ لائن مین ملک شکیل اور اس کے دوست کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جبکہ چھ افراد فرار ہونے میں کامیاب ق لیگ کے بااثر افراد کا تھانے میں ہلہ گلہ ایس ایچ او نے دباؤ میں اے بغیر ایف آئی آر درج کر کے مزید چھ افراد کی تلاش شروع کر دی ایس ایچ او راجہ عجائب نے بتاتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know