چشتیاں (حبیب صفی)چشتیاں کے نواحی چک 30گجیانی میں خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ایک ہی خاندان کے 7 افراد ٹریفک حادثے میں جانبحق ہوگے جبکہ ایک بچی شدید زخمی حالت میں ہسپتال پڑی ہے۔
اس المناک حادثے کے پیش نظر متاثرہ خاندان کے گھر میں قیامت صغری کا منظردکھائی دے رہا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close