![]()
تلہ گنگ (چکوال پوسٹ)دریائے سندھ میں ڈوبنے والے دو سگے بھائیوں (نبیل اکرم اور ندیم اکرم) کیتصاویر سامنے آگئی۔ دونوں کا تعلق تحصیل تلہ گنگ کے نواحی گاوں #کھوئیاں سے تھا۔ دونوں بھائی #پیکنک منانے کی غرض سے مکھڈ شریف (دریائے سندھ) گئے ہوئے تھے۔
دریا کنارے پھسلن ہونےکی وجہ سے ایک بھائی کا #پاوںپھسلا اور وہ دریا میں میں جاگرا، جبکہ دوسرا بھائی اپنے بھائی کو بچانے کےلیے جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ؎بھائی کوبچانے کےلیے؎اسکےپیچھےگود پڑا۔ لیکن افسوس دونوں کو دریائے سندھ کی ٹھاٹھیں مارتی بےرحم موجوں نے دونوں کو ہی اپنی آغوش میں لےلیا۔
تاحال دونوں کی نعشیں برآمد نہ ہوسکی۔ نعشیوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔ انتظامیہ اور لواحقین موقعہ پر موجود ہیں۔ زیادہ #گہرائی اور #پانیٹھنڈا ہونےکی وجہ سے نعشیں جلد ملنے کے امکانات بہت کم ہیں۔ لواحقین غم سے نڈھال ہیں۔
|
|---|
-------------------------------------------------


ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know