دلہہ(عطا ء خان) سردار محمد علی خان اور سردار یاسر علی کے والد اور سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کے بھائی  حاجی عبدالستارخان کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں سپر خاک کر دیا  گیا۔۔نماز جنازہ میں ایم این اے سردار ممتاز ٹمن، ایم این اے میجر(ر) طاہراقبال،سابق ایم این اے سردار منصور ٹمن،بزرگ مسلم لیگی رہنمااسلم سیتھی،چیئرمین یونین کونسل دلہہ سردار عارف خان،سردار نجف علیخان،چیئرمین یونین کونسل تھنیل کمال چوہدری تصدق حسین،چیئرمین یونین کونسل بھرپورکرنل مشتاق،چیئرمین یونین کونسل وروال میاں عامر عباس،چوہدری طاہر ایوب بکھاری خورد،چوہدری محسن خان مغل پنڈ مغلاں ،چوہدری عطا خان مغل پنڈ مغلاں اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 





ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close