بوچھال کلاں (ریاض احمد ملک)علاقہ ونہار میں افغان مہاجریں سیکورٹی رسک بن چکے ہیں ان خیالات کا اظہار میانی اڈا پر مختلف مواضات کے عوام نے ہمارے نمائندہ کو بیایا کہ میانی اڈا پر قانونی اور غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین علاقہ بھر کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں انہوں نے کہا کہ انہی لوگوں کی وجہ سے علاقہ جرائم کی آماجگاہ بن چکا ہے یہ لوگ دو نمبر کام کر کے نئی نسل کا مستقبل داؤ پر لگا رہے ہیں عوام نے حکام سے اپیل کی ہے کہ نوٹس لیتے ہوئے افغان مہاجرین کا انخلاء یقینی بنائیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close