فیصل آباد(سعدیہ شاہ سے)فیصل آباد شو شل سکیورٹی ہسپتال میں کام کرنے والی نرس صاۂمہ سردار کوایک نوجوان نے گولی مار دی ہسپتال میں نوجوان پستول لے گیا اورکسی نے روکا اور نہ کسی نے چیک نوجوان کے ہاتھ میں پستول دیکھ کر روکا. لڑکی کو گولی مارنے کے بعدنوجوان نے خود کو بھی گولی مارکرزندگی ختم کرڈالی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close