گوجرانوالہ (سعدیہ شاہ )گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں ترگڑی میں 2گروپوں میں لڑائی  ہوگئی جس کے دوران محمد وحید اور اس کا بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر گوجرانوالہ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close