گوجرانوالہ(سعدیہ شاہ)غیر قانونی طریقے  سے یورپ جانے  والا نوجوان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ  سے جاں بحق۔سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ  کاواقعہ تہران باڈر پر پیش آیا۔میع اللہ شفیق، اللہ دتہ  ایجنٹ کے ذریعے  یورپ جارہاتھا۔  فائرنگ سے زخمی سمیت  بیس افراد کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا ہے۔سمیع اللہ  کے سر پر گولی لگنے  سے موقع پر جاں بحق  ہوگیاتھا۔سمیع اللہ  کے والدین کی وزیر اعظم  سے  اپیل ہے میرے بیٹے کی لاش پاکستان لائ جائے :والدین

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close