سالہ نذر حسین ولد سردار خان جو فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہوا

چکوال (صفی الدین صفی)تھانہ ڈوہمُن جنڈیال محمود میں زمین کے تنازعہ پر تین مُلزمان نے فائرنگ کر کے  55 سالہ نذر حسین ولد سردار خان کو قتل جبکہ اسکے سالے محمد صدیق اوراس کے بیٹے زین کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا ہے۔
زین جو گولیاںلگنے سےزخمی ہوا
پولیس نےمقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close