بورے والا(سعدیہ شاہ سے)بورے والامیں قوم کے معمار  کے ساتھ انسانیت سوز سلوک۔طاقت کے نشے میں دھت پولیس ملازم کا ساتھیوں کے ساتھ مل کر نجی اسکول کے ٹیجر کو  بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔نواحی گاوں  263 ای بی کے رہائشی ٹیچر کلیم احمد کو  پنجاب پولیس کے ملازم قدرت اللہ نے ساتھیوں کی مدد معمولی رنجش پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
اکیڈمی سے واپس گھرآتے ہوئے267ای بی کے قریب پولیس ملازم قدرت اللہ نے گن پوائنٹ پر روکا اور ساتھیوں کی مدد سے زبردستی کار میں نامعلوم مقام پر لے گئے۔
نامعلوم مقام پر لےجا کر ہرہنہ کر کے ڈنڈوں اور تیز دار الے سے تشدد کے ساتھ ساتھ نازیبا حرکات بھی کرتے رہے۔
اسی حالت میں منہ کالا کرکے سر اور چہرے کے بال اتار کر بہمانہ تشدد کرتے ہوئے گھر کے باہرپھینک کر فرار۔۔متاثرہ ٹیچر
 ورثاء اور متاثرہ ٹیجر کا وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close