صوابی (حبیب صافی سے)سید قمر ولد نمروز خان سکنہ بام خیل  اپنے بیٹوں کے ھاتھوں قتل ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق  سید قمر ولد نمروز خان سکنہ بام خیل کا اپنے بیٹوں کے ساتھ کچھ عرصہ سے گھریلو تنازعہ چل رہا تھا ۔

حسب معمول بحث وتکرار کے بعد  جب بات نہ بنی تو بیٹوں نے طیش میں آکر  اپنے ہی باپ پر فائرنگ کردی جس کی وجہ سے سید قمر ولد نمروز خان سکنہ بام خیل موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے مجرموں کے خلاف کاروائی شروع کی ۔
-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close